7 جنوری 2013 - 20:30

افغانستان مین نیٹو ہائی کمان نے اس ملک میں اپنے ایک فوجی کے ہلاک ہونے کی تصدیق کی ہے۔

ابنا: نیٹو نے آج ایک بیان جاری کرکے اعلان کیا کہ اسکے ایک فوجی کل ایک مسلح شخص کی فائرنگ میں ہلاک ہوا ۔ بیان کے مطابق مسلح شخص افغان فوج کی وردی میں ملبوس تھا ۔دسمبر میں بھی ایک خاتون پولیس نے بھی ایک امریکی مشیر کو فائرنگ کرکے قتل کیا تھا ۔

.......

/169